کیا ای ڈیڈی ایک ایم ال ایم کمپنی ہے ؟
اصل میں ای ڈیڈی ایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے اشتراک سے بنی ہےایم ایل ایم اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کی بہتر باتوں کو آپس میں ملا کر ایک کمپنی بنی گئی ہے جسسے ہم ای ڈیڈی کے نام سے جانتے ہیں
ای ڈیڈی کیاسیل کرتی ہے ؟
ای ڈیڈی جیولری ، بیگز ،کوانٹم پینڈنٹ اور الیکٹرانکس اشیا سیل کرتی ہے
کیا ای ڈیڈی رکنیت اکاؤنٹس بھی فروخت کرتی ہے ؟
نہیں یہ ایک اضافی خصوصیت ہے جوکہ ای ڈیڈی نے ایک پیسہ بھی چارج کیےبغیر متعارف کروائی ہے
میں ای ڈیڈی کوادائیگی کیسے کروں؟
ای ڈیڈی کو ہم مندرجہ ذیل طریقوں سے ادائیگی کر سکتے ہیں
نہیں ای ڈیڈی کی رکنیت حاصل کرنے کےلئےہمیں کوئی اضافی اخراجات ادا نہیں کرنے ہوں گے
کیا ای ڈیڈی کی کوئی سالانہ فیس بھی ادا کرنا ہو گی ؟
آپ کو اپنی خریدی ہی چیز کی کل قیمت کا 10% سالانہ فیس کے طور پر ادا کرنا ہو گی
ای بکس کیا ہے؟
ای بک ای ڈیڈی کی اکائی ہے اور ہمارا کمیشن ای بکس میں بنتا ہے 1=EBuck=1$
کیا ای بکس سے پیسے دوسری طرف ٹرانسفر کر سکتے ہیں؟
جی ھاں ہم ای بکس سے پیسے اپنے لوکل بینک میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں
ای ڈیڈی کمیشن کس طرح ادا کرتا ہے؟
ای ڈیڈی ای بکس کے ذریے کمیشن ادا کرتا ہے

- Credit Card (Visa, Master Card, American Express, Discover)
- PayPal
- Moneybookers (Skrill)
- eBucks (eDady Currency)